پاکستان

غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش، 53 افراد گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان سے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے ترپن افراد کو حراست میں لے لیا۔ کوسٹ گارڈ کے ترجمان کے مطابق ان افراد کو شاہ جہان روڈ چیک پوسٹ پر پکڑا گبا۔ یہ افراد بسوں اور گاڑیوں میں سوار تھے۔ زیرحراست افراد میں دو افغانی بھی شامل ہیں۔ حراست میں لئے گئے افراد ...

Read More »

چاروں ارکان ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیرفعال

الیکشن کمیشن کے چاروں صوبوں کے ارکان آئینی مدت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ نئے الیکشن کمشنرز کی تقرریاں نہ ہونے کی وجہ سے چاروں اہم ترین عہدے خالی ہیں جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن عملی طور پر غیر فعال ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں چاروں صوبوں کے الیکشن کمشنرز کو 5 سال کے لیے تعینات کیا ...

Read More »

وزیراعظم کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی؟ نیب سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر چیئرمین نیب سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ایک رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے الزام لگایا کہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کے ارکان نے اپنے اثاثے چھپائے اور ان کو غیرقانونی طور ...

Read More »

سانحہ صفورا، 3 سہولت کاروں کا مقدمہ فوجی عدالت منتقل

سانحہ صفورا کے تین سہولت کاروں سلطان قمر صدیقی، حسین عمر اور نعیم ساجد عرف پینا کا مقدمہ فوجی عدالت منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو نے تینوں ملزموں کا مقدمہ فوجی عدالت منتقل کرنے کی اجازت دی ہے۔ سعد عزیز اور سانحہ صفورا کے دیگر پانچ مجرموں کو فوجی عدالت سزائے موت سنا چکی ہے۔

Read More »

پنجاب بجٹ، خالی پلاٹ پر بھی ٹیکس عائد

پنجاب کے بجٹ میں خالی پلاٹس پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا خالی پلاٹ پر تعمیر شدہ عمارت کی نسبت نواں حصہ ٹیکس دینا ہو گا ایک ہزار سی سی سے بڑی امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر 15 ہزار سے ایک لاکھ کا نیاٹیکس لگا دیا گیا پندرہ سو سی سی سے 2 ہزار سی سی کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ...

Read More »

پشاور میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

خزانہ اورگردونواح کے دیہات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔رمضان المبارک میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سراپااحتجاج بن گئے اور سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین نے چارسدہ روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا اور گاڑیوں کی آمدورفت کوروک دیاگیا مشتعل مظاہرین نے پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی ...

Read More »

امتیاز سپر سٹور کھلے گا، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں گلشن اقبال کے سپر سٹورکی انتظامیہ کی جانب سے بندش کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی مقامی انتظامیہ نے3بجے  سہہ پہرسے ساڑھےنو بجے تک اسٹور بند رکھنے کا حکم جاری کیا تھا سماعت کے دوران چیف جسٹس نے مقامی انتظامیہ سے استفسار کیا کہ آپ نے ...

Read More »

کراچی ابراہیم حیدری میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بجلی و پانی کی عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری ہے مظاہرین نےٹائرجلا کر پارکو روڈ بند کردی مظاہرین میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔مظاہرین نے کے الیکٹرک کے مقامی آفس کے باہر شامیانہ لگاکراحتجاجی کیمپ قائم کردیا مظاہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی دو ...

Read More »

پنجاب کا بجٹ آج، 550 ارب روپے کا ترقیاتی پروگرام

وزیرخزانہ پنجاب عائشہ غوث پاشا آج پنجاب کا ایک ہزار چھ سو پچاس ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گی۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ کسانوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لئے 100 ارب روپے رکھے جائیں گے، صاف پانی کی فراہمی کے لئے 30 ارب روپے، شہری ترقی کے لئے ...

Read More »

فوجی عدالتوں کی سزا، اپیل کے لئے لارجر بینچ

  فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والوں کی اپیلوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پانچ رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے بینچ میں جسٹس امیر ہانی، جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس منظور ملک، جسٹس فیصل عرب شامل لارجر بینچ لاپتہ افراد کے مقدمات کی بهی سماعت کرے ...

Read More »