بلاگ/ کالم

حکمرانوں کے پرفریب نعرے

حکمرانوں کے پرفریب نعرے

تحریر: اکرم چوہان انسانی فطرت ہے کہ اپنا فائدہ دیکھ کرہرکوئی دڑاچلاآتا ہے۔ انجان آدمی محبوب قرارپاتا ہے،اس کاساتھ دینے کے لئے دل مچلاجاتا ہے، ایک عام آدمی کی سطح پرتوجوصورتحال ہے سو ہے لیکن ملکی حکمران عوام کورام کرنےکےلئےکس کس طرح کےنعروں کا سہارالیتےرہےہیں آج ہم آپ کوان سےآگاہ کرنے کا بیڑا اٹھاچکے ہیں۔ سب سےپہلے سابق صدر ایوب ...

Read More »

کیا شریفوں کی سیاست ختم ہوگئی؟

تحریر: سلیم صافی المیہ یہ ہے کہ ایک ہوکر بھی شریفین ایک نہیں ۔میاں نوازشریف سیاست تو کرسکتے ہیں لیکن حکومت نہیں چلاسکتے اور میاں شہباز شریف حکومت چلاسکتے ہیں لیکن سیاست نہیں کرسکتے ۔ میاں نوازشریف کو بہترین سیاست کاری کے نتیجے میں تین مرتبہ حکومت ملی لیکن اسے ایک مرتبہ بھی کامیابی سے نہیں چلاسکے ۔ اسی طرح ...

Read More »

ون بیلٹ ون روڈ: ایشیا کی طاقت کا محور

ون بیلٹ ون روڈ: ایشیا کی طاقت کا محور

ایشیاء کی بڑی طاقتیں چین اور بھارت دنیا کی بڑی معاشی طاقتوں کے طور پر ابھری ہیں اور اس خطے کے کئی بڑے اور چھوٹے ممالک بھی قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں۔ ایشیاء مجموعی طور پر چار کروڑ 45 لاکھ اناسی ہزار اسکوائر کلو میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے جس میں دنیا کی قدیم اقوام آباد ہیں، خطے ...

Read More »

شامی بچے، ترک مہربان

ترکی کی اپوزیشن پارٹی  سی ایچ پی کی رپورٹ ترکی میں آنے والے شامی بچوں پر جرائم پیشہ گروہوں کی موج لگ گئی ہے۔ 12 سے 13 سالہ بچوں کر مختلف گینگ  یا تو خرید رہے ہیں یا پھر اغوا کر کے لے جا رہے ہیں۔  ان بچوں کی تصاویر دکھا کر حکمران جماعت لوگوں کی ہمدردی حاصل کرتی ہے ...

Read More »

شامی پنجرہ

جیمز ڈین سلو   شام کا بحران دن بد دن بد سے بد تر ہو رہا ہے۔ چارو اطراف مسلح گروہ موجود ہیں، ان میں پھنسی شام کی عوام کے لئے ہر دن قیامت سے کم نہیں۔ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ شام کے عوام ایک طوفان میں پھنسے ہوئے ہیں اور نکلنے کا کوئی راستہ ...

Read More »

برطانیہ کا عظیم جوا

مروان بشارا برطانیہ نے یورپی یونین سے باہر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب ہر طرف سے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کی جا رہی ہے۔ سب بول رہے ہیں لیکن سننے کو کوئی تیار نہیں۔ کوئی بھی آرام سے بیٹھ کر حالات کا تجزیہ نہیں کرنا چاہتا۔تاہم دلائل سے دور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ برطانیہ ...

Read More »

یورپی یونین چھوڑ دی، اب تم برطانیہ چھوڑو

بن ویسکوٹ برطانیہ میں یورپی یونین کے لئے ووٹنگ کےبعد ملک بھر میں نسل پرستی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ امیگریشن کے مخالفین پولش، بھارتی ، بنگلا دیشی اور پاکستانی اقلیتوں سے ملک چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ نسل پرست گروہ نہ صرف اقلیتوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں بلکہ انہیں زبردستی ملک ...

Read More »

پری پولز،کلنٹن کو ٹرمپ پر برتری

واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی کے نئے پولز سامنے آ گئے۔ ابتدائی طور پر ٹرمپ نے انتہائی تیزی سے ہیلری کلنٹن کی برتری کو ختم کیا اور آہستہ آہستہ مقبولیت میں ہیلری کلنٹن کے قریب پہنچ گئے لیکن اب ٹرمپ کی مقبولیت انتہائی تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ ٹرمپ کے مذہبی نکتہ نظر سمیت ان کے کاروباری معاملات ...

Read More »

برطانوی ریفرنڈم کا امریکی صدارت انتخابات پر اثر

برطانیہ کے  یورپی یونین کو چھوڑنے کے فیصلے سے نہ صرف عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زلزلہ آیا بلکہ اس سے امریکی  ڈیموکریٹس حلقوں میں بھی گھبراہٹ طاری ہے۔ اگر برطانیہ میں تجارت اور مہاجروں کے مخالف اور قومیت پرستی کے جذبات مل کر غلبہ پاسکتے ہیں تو پھر کیسے کہا جاسکتا ہے کہ یہ اوہائیو میں غالب نہیں آسکتے۔ متوقع ...

Read More »

ایک سہمی ہوئی لڑکی

یہ ایک تصویر نہیں ، پاکستانی معاشرے کی کہانی ہے – سہمی سہمی سی یہ لڑکی میز کے پیچھے چھپ کر پانی پی رہی ہے ، لیکن یہ لڑکی سہمی ہوئی کیوں لگتی ہے اور چھپ کیوں رہی ہے ؟ یہ دو سوال ہمارے معاشرے کے چہرے سے نقاب اٹھاتے ہیں ۔ پاکستانی معاشرہ جہاں امتناع رمضان آرڈیننس اقلیتوں پر ...

Read More »