ٹیکنالوجی

بھارت اور یورپی انتخابات میں گمراہ کن ٹوئٹس روکنے کیلئے ٹوئٹر کا ‘رپورٹ’ آپشن متعارف

بھارت اور یورپی انتخابات میں گمراہ کن ٹوئٹس روکنے کیلئے ٹوئٹر کا 'رپورٹ' آپشن متعارف

مقبول سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت اور یورپ میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی سخت کرتے ہوئے گمراہ کن ٹوئٹس کی روک تھام کے لیے ‘رپورٹ’ آپشن کی سہولت فراہم کی ہے۔ بھارت اور یورپ میں اس وقت عام انتخابات ہو رہے ہیں جہاں ٹوئٹر نے صارفین کو ووٹنگ سے متعلق گمراہ کن ٹوئٹس کو رپورٹ کرنے کے لیے سہولت ...

Read More »

اوکلس چیف کا بھی سوشل اکاؤنٹ ہیک

ہیکنگ کے نئے وار کا شکار معروف کمپنی اوکلس کے چیف اور فیس بک کے چیف ایگزیکٹو  برینڈن لرائب ہوئے ہیں جن کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کیا گیا لیکن اب اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ ہیکر نے 29 جون کو ان کا اکاؤنٹ ہیک کیا اور اپنے آپ کو اوکلس کا نیا چیف بنانے کا اعلان کر دیا۔ ...

Read More »

مرضی کے بغیر کوئی ویڈیو یا تصویر نہیں ، ایپل کی انقلابی ٹیکنالوجی

اپیل نے اپنے نئے آئی فون سیٹ کے لئے ایک جدید ترین ٹیکنالوجی پیٹنٹ کرا رہا ہے جس کے بارے میں فی الحال مکمل معلومات نہیں ملیں۔ تاہم پیٹنٹ ادارے سے ملنے والی کچھ تفصیلات کے مطابق نئے آئی فون میں ایک ایسا کیمرہ لگا ہے جو انفراریڈ ریز کی مدد سے باقی فونز کے کیمروں کو تصاویر لینے سے ...

Read More »

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا شکار کر دیتاہے .لیکن اس پریشانی سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ائرینگ ایمز نامی ڈیوائس ایجاد کی گئی ہے جس سے نہ صرف خراٹوں کو روکا جاسکتا بلکہ خراٹوں کو مکمل ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ تحقیق کے مطابق نوجوانوں میں چوتھائی فیصد حصّہ ...

Read More »

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی کمپنی نے ایسی جیکٹ متعارف کرادی جو پاکٹ میں رکھے اسمارٹ فون کو باآسانی چارج کرے گی۔ امریکی کمپنی کی تیار کی گئی اس منفرد جیکٹ میں ایسی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جس کے ذریعے اس میں رکھا اسمارٹ فون بنا کسی وائر ...

Read More »

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے کیونکہ آپ کے اِرد گِرد موجود لوگوں کا آپ کے فون کی اسکرین کو با آسانی دیکھ سکتے ہیں تاہم ترکی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اس مسئلے کا  حل پیش کردیا ہے۔ ایسا چشمہ تیار کیا گیا ہے جس کی مدد سے ...

Read More »

گوگل کے سی ای او کا اکاؤنٹ ہیک

سرچ انجن گوگل کے سی ای او سندر پچائی کے کورا اکاؤنٹ کو گزشتہ شب ہیک کرلیا گیا اس طرح وہ ان مشہور شخصیات کا حصہ بن گئے جن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ایک گروپ اورمائن ہیک کررہا ہے۔ ایک مہینے کے دوران یہ گروپ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سمیت دیگر افراد کے اکانٹس ہیک کرچکا ہے۔غیر ...

Read More »

دنیا کا سستا ترین فون تیار، قیمت 3پاؤنڈ

یہ دنیا کا سستا ترین موبائل فون برطانوی کمپنی نے خاص طور پر بھارت کی غریب آبادی کے لئے بنایا ہے۔ فریڈم فون 30 جون سے مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔ اس فون کو ابتدائی طور پر 30ہزار افراد نے خرید لیا ہے۔ اس فون کے آرڈر کا جب اعلان کیا گیا تو اتنے ہٹ ملے کہ ویب سائٹ ہی ...

Read More »

آلودگی سے جانوروں کی ہیئت تبدیل

ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ مینڈک کی ایک عجیب و غریب قسم ہے، جس کے آر پار دیکھا جا سکتا ہے۔ سائنسدانوں نے حال ہی میں اسے دریافت کیا ہے۔ ان مینڈکوں کو روس سے پکڑا گیا ہے جن کی تعداد 50کے قریب ہے۔ جن کے عجیب و غریب ہیئت پر ہونے والی تحقیق سے معلوم ...

Read More »

نیا روبو بحری جہاز تیاری کے آخری مراحل میں

رولز رائز کمپنی نے جدید ترین روبو بحری جہاز 2020 میں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس روبوٹ بحری جہاز کو چلانے کے لئے ایک بھی انسان موجود نہیں ہو گا۔ کی جہاز کو سیٹلائیٹ کے ذریعے کمرے میں بیٹھے پائلٹس چلائیں گے۔ اس سلسلے میں فن لینڈ میں قائم مرکز میں ٹیکنالوجی ٹیسٹنگ کا کام شروع کر ...

Read More »