آلودگی سے جانوروں کی ہیئت تبدیل

ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ مینڈک کی ایک عجیب و غریب قسم ہے، جس کے آر پار دیکھا جا سکتا ہے۔
سائنسدانوں نے حال ہی میں اسے دریافت کیا ہے۔ ان مینڈکوں کو روس سے پکڑا گیا ہے جن کی تعداد 50کے قریب ہے۔

frog 2 - Copy
جن کے عجیب و غریب ہیئت پر ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آلودگی کے باعث ان مینڈکوں کا یہ حال ہوا ہے۔
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر انسان نے فوری اقداما ت نہ اٹھائے تو پھر آہستہ آہستہ تمام مخلوقات کے ساتھ انسان بھی ختم ہو جائے گا

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: