دنیا کا سستا ترین فون تیار، قیمت 3پاؤنڈ

یہ دنیا کا سستا ترین موبائل فون برطانوی کمپنی نے خاص طور پر بھارت کی غریب آبادی کے لئے بنایا ہے۔

فریڈم فون 30 جون سے مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔

Bell-Freedom-251 - Copy

اس فون کو ابتدائی طور پر 30ہزار افراد نے خرید لیا ہے۔

اس فون کے آرڈر کا جب اعلان کیا گیا تو اتنے ہٹ ملے کہ ویب سائٹ ہی کریش کر گئی۔

mobile 2 - Copy

رنگنگ بیلز نامی اس کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پہلی ڈیلوری میں بیس لاکھ کے قریب موبائل بک جائیں گے۔

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: