امریکی شہری نے سمارٹ فون سے شادی کر لی

امریکین ریاست  لاس ویگاس میں ایرن چروینک نامی شہری نے اپنے سمارٹ فون سے بے پناہ محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اسی سے شادی کر لی ہے
جناب نے شادی کیلئے باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا۔
چرچ میں منعقد ہونے والی شادی کی تقریب میں دولہے کے قریبی دوست شریک تھے
 پادری نے جنم جنم کا ساتھ دینے کے الفاظ دہرائے۔
ایرن چروینک کاکہناتھا کہ آپ کا سمارٹ فون آپ کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرتا ہے۔
آپ کو سکون دیتا ہے اور بے فکر رکھتا ہے۔ میرے لئے ایک اچھے رشتے کا یہی مطلب ہے

x

Check Also

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

  چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر ...

اپنے پرفیوم کو لمبے عرصے تک بچائیں

دنیا بھر میں پرفیوم کا استعمال انتہائی عام ہے لیکن پھر بھی خواتین اس بات ...

%d bloggers like this: