برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی بن گئیں ملالہ کی کمپنی نے برطانوی حکومت کو پچھلے سال کو دو لاکھ پونڈز ٹیکس دیا
برطانونی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ کی تحریر کردہ کتاب۔آئی ایم ملالہ۔ کی اب تک ایک اعشاریہ آٹھ ملین کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں
اس کتاب سے ملالہ نے اربوں روپے کمائے ہیں ان کی کتاب ۔۔آئی ایم ملالہ ۔۔2013 میں شائع کی تھی انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی اسٹڈی واشنگٹن کے مطابق عالمی تقریبات میں فی تقریر کا ملالہ یوسف زئی ایک لاکھ چودہ ہزار پونڈلیتی ہیں ۔ان تقاریر سے انہوں نے کروڑوں رو پے کمائے ہیں ملالہ یوسف زئی کو دو ہزار چودہ میں نوبل پرائز سے نوازا گیا تھا