صحت

گاڑی میں پچھلی نشست پر بیٹھنا زیادہ خطرناک ہوتا ہے

ایک تحقیق کے مطابق گاڑی میں اگلی نشست کے مقابلے میں پچھلی نشست پر بیٹھنے والے لوگ حادثے کی زد میں زیادہ آ سکتے ہیں۔ انشورنس انسٹیٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی نے یہ تحقیق منعقد کروائی جس کی وجہ یہ تھی کہ گاڑیوں میں اگلی نشستوں پر بیٹھنے والوں کی حفاظت پر گزشتہ کئی برسوں سے کام ہو رہا ہے ...

Read More »

مائیگرین کا علاج سبز روشنی سے ممکن

ماہرین کو کہنا ہے کہ سبز روشنی سےمائیگرین کے درد کو کم کیا جاسکتا ہے۔۔ مائیگرین میں مبتلا افراد کو اکثر روشنی سے بھی تکلیف ہوتی ہے ۔۔ یہ تکلیف سرخ، پیلی،نیلی اور سفید روشنی سے بڑھ جا تی ہے۔ جبکہ سبز روشنی اس درد کو کم  کرنے میں مدر کرتی ہے۔۔ ماہریں کا کہنا ہے کہ ایک ایسے چشمے ...

Read More »

صرف 30 منٹ کی سیر دل کی بیماریوں کا علاج

اگرہفتے میں صرف 30 منٹ کا وقت کسی پرفضا مقام پرگزارا جائے تو اس سے نہ صرف ذہنی تنا کم ہوتا ہے بلکہ دل کے عارضے کا خطرہ بھی ٹل سکتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہیکہ کسی پارک یا پرفضا مقام پرجانے، ہائکنگ کرنے اورکسی پارک میں گزارا گیا ایک گھنٹہ بھی ہائی بلڈ پریشر کو روکتا ہے اور ...

Read More »

مچھروں کا پسندیدہ بلڈ گروپ

ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھر کن لوگوں پر زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں تو انکشاف ہوا ہے کہ سب سے زیادہ نشانہ بننے والے وہ لوگ ہیں جن کا بلڈ گروپ “O” ہے۔  دوسرے نمبر پر B گروپ اور تیسرے نمبر پر A گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں

Read More »

پیٹ کے بل سونا انتہائی خطرناک ہے

ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی یے کہ پیٹ کے بل سونا آپ کی گردن اور پیٹھ کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ پیٹ کے بل سونے سے آپ کے جسم کے کئی سارے حصے سن ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔ پیٹ کے بل سونے سے گردن بھی متاثر ہوتی ہے،مسلسل الٹے یا پیٹ کے بل سونے سے آپ ...

Read More »

دوڑنے سے دماغ تیز ہوتا ہے

روزانہ باقاعدگی سے ورزش کرنے سےدماغ کے خلیوں کی نشونما ہوتی ہے جس کے نتیجے میں یادداشت بہتر ہوتی ہے۔ امریکی نیشنل انسٹیٹیوٹ کی تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ کھلی فضا میں چار مہینے تک مسلسل ورزش یادداشت پر اثر انداز ہوکر یاد رکھنے کی صلاحیت بڑھا دیتی ہے۔ ورزش کرنے سے خون اور پٹھوں میں ...

Read More »

خاندان میں شادی، ہرگز نہیں

مشرق  وسطیٰ میں خاندان میں ہونے والی  شادیوں کے  باعث اولاد سے محرومی میں اضافہ ہونے لگا  ہے۔ آئی  وی ایف فرٹیلٹی مڈل ایسٹ کی  تحقیق کے مطابق کزنز میرج گلف ممالک میں بانجھ پن کی بڑی وجہ ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر ہومان موسوی فاطمی کا کہنا ہے کہ ثقافتی فرق کی وجہ سے ایشیائی اور مغربی ممالک کے مریضوں کا ...

Read More »

کھڑے مت رہیں، بیٹھ جائیں!

کام کرنے کے لیے کھڑے رہنے والے ڈیسک کی حقیقت پتا چلنے پر آپ بیٹھنا مناسب سمجھیں گے۔ سٹینڈنگ ڈیسک کو موٹاپے اور دل کی تکلیف کا حل سمجھا گیا لیکن ایسا نہیں۔ نئی تحقیق کے مطابق آٹھ گھنٹے کھڑے رہ کر کام کرنے سے صرف 72 کیلوریز برن ہوتی ہیں جو ایک ڈائجسٹو بسکٹ جتنا ہے۔ سکینڈے نیویا میں ...

Read More »

محکمہ صحت پنجاب کی ادویات کی کھیپ پشاور میں پکڑی گئی

محکمہ صحت  پنجاب کی لاکھوں روپے کی  ادویات  افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام پشاور میں سرکاری ادویات کی کھیپ پکڑ لی گئی ۔ پنجاب کی حکومت  کی جانے سےادوایات پر ناقابل فروخت پرنٹ ہےاورادوایات کے پیکٹس پر ناٹ فار سیل درج ہے،پشاور پولیس نے ادوایات  قبضے میں لے کر پنجاب کو آگاہ کر دیا  

Read More »

وہ مرچ ہی کیا جو منہ نہ جلائے!

مرچ کا سب سے تیکھا حصہ اس کے بیج نہیں اگرچہ لوگوں کی اکثریت ایسا ہی سمجھتی ہے۔ دراصل کیپسیسن منہ جلاتا جو مرچ کی جھلی میں پایا جانے والا بے رنگ اور بے بو مادہ ہے۔ بیج چونکہ بہت پاس رہتے ہیں تو تھوڑا اثر لینا بنتا ہے۔ جاپان کی ہر دس شیشتو مرچ میں سے ایک تیکھی ہوتی ...

Read More »