ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی یے کہ پیٹ کے بل سونا آپ کی گردن اور پیٹھ کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔
پیٹ کے بل سونے سے آپ کے جسم کے کئی سارے حصے سن ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔
پیٹ کے بل سونے سے گردن بھی متاثر ہوتی ہے،مسلسل الٹے یا پیٹ کے بل سونے سے آپ کی گردن میں درد بیٹھ جاتا ہے
اورآپ آسانی کے ساتھ گردن کو حرکت نہیں دے سکتے ہیں۔
اس سے گردن ،ریڑھ کی ہڈی اورپیٹھو کے کمزور ہونا کا بھی خادشہ ہے۔۔