دنیا

سروگیسی کاروبار بن گیا،بھارت سب سے آگے

پیسوں کے عوض دوسروں کے بچوں کو جنم دینا سروگیسی کہلاتا ہے۔ بھارت میں سروگیسی کا رواج اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اب یہاں سالانہ اربوں روپے کا کاروبار اس خدمت سے جڑ چکا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سروگیسی کیلئے خدمات مہیا کرنے کے اعتبار سے بھارت دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے تیزی سے پھیلتے اس رجحان ...

Read More »

طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا

طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا

امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی ائرلائن کا طیارہ لینڈنگ کےدوران دریا میں جا گرا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں نجی ایئرلائن کا بوئنگ 737 لینڈنگ کےدوران دریا میں اترگیا، حادثےمیں طیارے میں سوارتمام ایک سوچھتیس افراد محفوظ رہے۔ مقامی میڈیا کےمطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گوانتاناموبےنیول اسٹیشن سے آنےوالا طیارہ طوفانی بارش میں لینڈنگ کے دوران رن وے کےقریب ...

Read More »

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے کئی میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا سے موصول ہونے والی رپورٹس میں چھوٹے رینج کے میزائل تجربوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ جب کہ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے میزائل تجربے شمالی کوریا کے ...

Read More »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی کرلی۔ کیوی وزیراعظم کے دفتر نے بھی جیسنڈا آرڈرن اور ٹی وی میزبان کلارک گے فورڈ کی منگنی کی تصدیق کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم گزشتہ دنوں ایک تقریب میں شریک تھیں اور انہوں نے بائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی میں ...

Read More »

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف علاقے میں احتجاج کیا گیا تو بھارتی فوجیوں نے مظاہرین پر پیلٹ ...

Read More »

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ جماعت کے سربراہ اور اگلے وزیر اعظم کی ریس سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بورس جانسن نے انہیں لگتا ہے وہ لیڈرشپ اور اتحاد فراہم نہیں کر پائیں گے ٭   برطانیہ کا عظیم جوا بورس ...

Read More »

عالمی وسائل پر قبضے کی جنگ بڑھ رہی ہے، پیوٹن

صدر پیوٹن میں ماسکو  میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ کچھ عالمی طاقتیں دنیا کو قوانین کو تباہ کر رہی ہیں۔ عالمی وسائل پر قبضے کی جنگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ طاقتیں دنیا کو لڑا کر اپنا اقتدا قائم رکھنا چاہتی ہیں۔ یہ مختلف ممالک میں رنگ برنگے انقلابات لا رہی ہیں۔ اس مقصد کے ...

Read More »

کابل میں پولیس قافلے پرحملہ، 40اہلکار ہلاک

غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق درالحکومت کابل میں پولیس قافلے پر دو خوکش حملے کیے گئے ۔جس کے نتیجے میں 40اہلکار ہلاک ہوگئے۔پولیس کیڈٹس تقسیم اسناد کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔

Read More »

ترکی حملہ آوروں کی تصاویر شائع

ترکی ائرپورٹ پر حملے کرنے والے خود کش حملہ آوروں کی تصاویر شائع کر دی گئیں۔ ترک میڈیا کےمطابق پہلے حملہ آور نے خود کو بم سےاڑایا۔ جس کے بعد افراتفری پھیل گئی۔ اس کے بعد دعسرے حملے آور نے لوگوں میں گھس کر بم پھاڑا۔ اس کے بعد تیسرت حملہ آور نے بھی یہی کیا۔ یوں تینوں حملہ آوروں ...

Read More »

بے قابو کاربیوٹی سیلون میں جا گھسی

شکاگومیں 83سالہ خاتون ڈرائیور سے کار بے قابو ہو کر بیوٹی سیلون میں جا گھسی جس سے ڈرائیور سمیت 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں کار کو بیوٹی سیلون میں تباہی مچاتے دیکھا جاسکتاہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے

Read More »