عالمی وسائل پر قبضے کی جنگ بڑھ رہی ہے، پیوٹن

صدر پیوٹن میں ماسکو  میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ کچھ عالمی طاقتیں دنیا کو قوانین کو تباہ کر رہی ہیں۔ عالمی وسائل پر قبضے کی جنگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ طاقتیں دنیا کو لڑا کر اپنا اقتدا قائم رکھنا چاہتی ہیں۔ یہ مختلف ممالک میں رنگ برنگے انقلابات لا رہی ہیں۔ اس مقصد کے لئے دہشت گردوں اور قوم پرستوں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ ہم اپنی سرحد پر ایسی کئی چیزیں ہوتی دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روس امریکہ کے ساتھ برابری کی سط پر تعلقات چاہتا ہے۔ امریکہ کو اپنی مرضی نہیں کرنے دیں گے۔حد

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: