ترکی حملہ آوروں کی تصاویر شائع

ترکی ائرپورٹ پر حملے کرنے والے خود کش حملہ آوروں کی تصاویر شائع کر دی گئیں۔

TURKEY 2

ترک میڈیا کےمطابق پہلے حملہ آور نے خود کو بم سےاڑایا۔

جس کے بعد افراتفری پھیل گئی۔ اس کے بعد دعسرے حملے آور نے لوگوں میں گھس کر بم پھاڑا۔

اس کے بعد تیسرت حملہ آور نے بھی یہی کیا۔

TURKEY

یوں تینوں حملہ آوروں نے انتہائی محتاط حکمی عملی کے ساتھ عوام کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچایا۔

ترکی میں اپوزیشن نے صدر کی پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: