بے قابو کاربیوٹی سیلون میں جا گھسی

شکاگومیں 83سالہ خاتون ڈرائیور سے کار بے قابو ہو کر بیوٹی سیلون میں جا گھسی جس سے ڈرائیور سمیت 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں کار کو بیوٹی سیلون میں تباہی مچاتے دیکھا جاسکتاہے۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: