کھیل

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی کتاب میں کسی کرکٹر کی کردار کشی نہیں کی۔ شاہد آفریدی اپنی کتاب کی رونمائی کے لیے کل کراچی آئیں گے ،وہ جنوبی افریقہ سے دبئی پہنچے ہیں۔ دبئی سے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہاکہ وہ کتاب کے حوالے سے ...

Read More »

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکیں اور اٹالین اوپن چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہین۔ پانچ بار کی گرینڈ سلم چیمپئن روس کی گولڈن گرل اس وقت عالمی رینکنگ میں 28 ویں نمبر پر ہیں ۔ وہ جنوری میں سینٹ پیٹرز برگ اوپن چیمپئن شپ میں ...

Read More »

2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی: شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ 2009 میں ایک سینئر بلے باز نے یونس خان کے خلاف بغاوت کی۔ شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری ’گیم چینجر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے ایک سینئر بلے باز نے 2009 میں یونس خان کے خلاف بغاوت کی، چیمپئنز ...

Read More »

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ بابر اعظم ورلڈ کپ2019ء کے فوری بعد کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 24سالہ بابراعظم آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔ بابر اعظم ورلڈ کپ کے ...

Read More »

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ہیں کہ کیا رونالڈو ملک کے لئے یورو کپ جیت پائے گا؟ مقامی اخباروں کو نہ یورپی یونین کی فکر ہے نا مقامی سیاست یا دنیا کی۔ بس ایک ہی سوال ہے  کہ کیا رونالڈو پرتگال کو عظمت تک لے جا سکتا ہے یا نہیں؟ ...

Read More »

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔ تاہم کیریئر ختم کرنے کے بعد انہوں نے کوچنگ شروع کی اور انہی کی کوچنگ میں دوبارہ جرمنی نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کیا تھا۔ انہوں نے جرمنی کی ٹیم کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کیا  جس کے بعد ...

Read More »

روی شاستری اور گنگولی میں صلح

بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ  پر چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا  معاملہ رفع دفع کرانے میدان میں کود ہی پڑے۔ راجیو شکلا  نے معاملہ ٹھنڈا کرانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیااور ٹوئیٹ کر ڈالی کہ دونوں سابق کرکٹرز کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے ۔ انہوں نے ...

Read More »

یووو کپ: کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا

یورو کپ 2016 کا پہلا کوارٹر فائنل آج پولینڈ اور پرتگال کے درمیان کھیلا جائےگا، سب کی نظریں ٹاک آف دی ٹاؤن کرسٹیانو رونالڈو پر ہیں جبکہ پولینڈ کو میچ جیتنا ہے تو رونالڈو کے ساتھ ساتھ قریسما اور نینی کو قابو میں رکھنا ہوگا۔ پرتگال اور پولینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کےلئے تمام تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں،مارسے ...

Read More »

لاوا، راکھ اور دھواں اگلتے آتش فشاں کے اوپر اڑان

مہم جو خاتون رابرٹا مانچنو نے چلی میں ایک آتش فشاں کے اوپر ونگ سوٹ پہن کر اڑنے کا مظاہرہ کیا ہے۔ سرخ ونگ سوٹ پہنے 35 سالہ رابرٹا نے 15 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوائی جہاز سے چھلانگ لگائی۔ رابرٹا نے اپنے اس خطرناک عمل کو ویڈیو پر ریکارڈ کیا ہے جس میں آپ دہکتے ہوئے آتش فشاں ...

Read More »

برازیل میں اولمپک مشعل کو بجھانے کی کوشش

ریو اولمپکس کی مشعل کا ان دنوں برازیل میں سفر جاری ہے۔ ماراکاہو نامی قصبے میں جب اولمپک مشعل پہنچی تو ایک شخص نے پانی کی بالٹی ڈال کر اسے بجھانے کی کوشش کی۔ پولیس نے 27 سالہ شخص کو موقع پر سے گرفتار کرلیا۔ پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ملزم کو چھ ماہ سے تین سال ...

Read More »