لاوا، راکھ اور دھواں اگلتے آتش فشاں کے اوپر اڑان

مہم جو خاتون رابرٹا مانچنو نے چلی میں ایک آتش فشاں کے اوپر ونگ سوٹ پہن کر اڑنے کا مظاہرہ کیا ہے۔

سرخ ونگ سوٹ پہنے 35 سالہ رابرٹا نے 15 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوائی جہاز سے چھلانگ لگائی۔

رابرٹا نے اپنے اس خطرناک عمل کو ویڈیو پر ریکارڈ کیا ہے جس میں آپ دہکتے ہوئے آتش فشاں کو دیکھ سکتے ہیں۔

ویڈیو میں رابرٹا تیزی سے نیچے لاوا کی جانب دکھائی دیتی ہیں تاہم وہ اپنے سٹنٹ کے آخر میں آرام سے آتش فشاں کے ایک طرف لینڈ کرتی ہیں۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

محمدعامر کا انٹرویو

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

%d bloggers like this: