پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ہیں کہ کیا رونالڈو ملک کے لئے یورو کپ جیت پائے گا؟
مقامی اخباروں کو نہ یورپی یونین کی فکر ہے نا مقامی سیاست یا دنیا کی۔
بس ایک ہی سوال ہے کہ کیا رونالڈو پرتگال کو عظمت تک لے جا سکتا ہے یا نہیں؟
دلچسپ طور پر انہوں نے پرتگال کی اخباروں نے میسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ وہ اپنے ملک کو کوپا امریکا جیتوانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔