یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔
تاہم کیریئر ختم کرنے کے بعد انہوں نے کوچنگ شروع کی اور انہی کی کوچنگ میں دوبارہ جرمنی نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کیا تھا۔
انہوں نے جرمنی کی ٹیم کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کیا جس کے بعد ان کی اسٹنٹ اور بعد ازاں کوچ بننے والے ساتھی جیکب کی کوچنگ میں ٹیم نے ورلڈ کپ جیتا۔
کنلز مین نے اس کے بعد امریکی ٹیم کی کموچنگ کی جس نے ناصرف ورلڈ کپ بلکہ کوپا امریکا میں بھی ناقابل یقین کامیابیاں حاصل کیں۔
برطانیہ کی نیشنل ٹیم کے لئے اب نئے کوچ کی تلاش جاری ہے اور اس سلسلے میں کلنزمین کا نام زیر غور ہے۔
اگر ایسا ہوا تو شاید کلنز مین کے لئے یہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا جوا ہو اگا کیونکہ برطانیہ میں کوچنگ کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔