روی شاستری اور گنگولی میں صلح

بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ  پر چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا  معاملہ رفع دفع کرانے میدان میں کود ہی پڑے۔

راجیو شکلا  نے معاملہ ٹھنڈا کرانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیااور ٹوئیٹ کر ڈالی کہ دونوں سابق کرکٹرز کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے ۔

انہوں نے ساتھ ہی ساتھ روی شاستری اور ساروگنگولی کی بھارتی کرکٹ کے لیے  خدمات کو بھی سراہا۔

دلی کرکٹ ایڈوائزری پینل سے غیر حاضر ہونے پر شاستری نے گنگولی پرتنقید کی تھی۔

جس پر گنگولی نے شاستری کے بیان پر کہا کہ وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: