بھارت کے سابق کپتانوں روی شاستری اور ساروگنگولی کے درمیان ہونے والی لفظی جنگ پر چیئرمین آئی پی ایل راجیو شکلا معاملہ رفع دفع کرانے میدان میں کود ہی پڑے۔ راجیو شکلا نے معاملہ ٹھنڈا کرانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیااور ٹوئیٹ کر ڈالی کہ دونوں سابق کرکٹرز کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے ۔ انہوں نے ...
Read More »