Tag Archives: England

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔ تاہم کیریئر ختم کرنے کے بعد انہوں نے کوچنگ شروع کی اور انہی کی کوچنگ میں دوبارہ جرمنی نے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کیا تھا۔ انہوں نے جرمنی کی ٹیم کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کیا  جس کے بعد ...

Read More »

انگلینڈ بھی یورو سے باہر،آئس لینڈ کا اپ سیٹ

یورو کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آئس لینڈ نے اپ سیٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ یورو کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں آئس لینڈ کا مقابلہ فرانس سے ہوگا، جبکہ کوارٹرفائنل مرحلے کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا۔ آئس لینڈ سے بدترین شکست کے بعد انگلینڈ کے کوچ روائے ...

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کو ایک اور شکست

پا کستان اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹاؤنٹن میں کھیلا گیا ۔ انگلش ٹیم نے 4 وکٹوں پر 366 رنز بنائے ۔ ٹامی بیومونٹ نے آؤٹ ہوئے بغیر 168رنز کی اننگز کھیلی ۔ کپتان ثنا میر نے دو شکار کئے۔ جواب میں قومی ٹیم 45 ویں اوورز میں 164رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ وکٹ کیپر سدرہ ...

Read More »

عامر میں دنیا کا نمبر ون بولر بننے کی صلاحیت

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ ایک بڑا امتحان ہے۔ پوری دنیا کی نظریں اس وقت فاسٹ بولر محمد عامر پر بھی ہیں جو سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پہلی بار انگلینڈ کی سرزمین پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق محمد عامر سے کافی امیدیں رکھتے ہیں۔ ساؤتھمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح ...

Read More »

ہمپشائر : پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی ’’ ہمپشائر‘‘ کے ’’ روز۔بول‘‘ سٹیڈیم میں پریکٹس جاری ہے۔ کھلاڑی فزیکل فٹنس پر توجہ دینے کےساتھ ساتھ نیٹ پریکٹس میں بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ قومی ٹیم انگلینڈ میں دس روزہ ٹریننگ کیمپ کےبعد سائیڈ میچ کھیلے گی ۔ تین جولائی کو پاکستانی ٹیم سمر سیٹ اور آٹھ جولائی کو سسیکس ...

Read More »

یورو کپ : ویلز اور انگلینڈ ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئے

یورو فٹبال کپ میں آخری گروپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے ، گروپ بی سے ویلز اور انگلینڈ پری کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں ۔ ویلز نے روس کو تین صفر سے شکست دی جس کے بعد روس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ۔ برطانیہ کی مضبوط ٹیم سلواکیہ کے خلاف فتح حاصل نہ کر سکی ...

Read More »

سلمان اور آصف پر انگلش بورڈ کو تحفظات تھے، شہریار

چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریارخان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف کے بارے میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے حکام کو تحفظات تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں کہا کہ انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستانی ٹیم کے سلیکشن اور محمد عامر کے ویزے کے موقع پر انگلینڈ اینڈ ویلز ...

Read More »

یورو کپ کے دوران جھڑپیں، ذمہ دار روسی قرار

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ یورو کپ کے دوران روس اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران پرتشدد جھڑپوں کے ذمہ دار تقریبا ڈیڑھ سو روسی تھے۔ مارسیے کے پراسیکیوٹر برس روبن کے مطابق چھ برطانوی، تین فرانسیسی اور ایک آسٹرین شہری کے خلاف مقدمات چل رہے ہیں۔ دو روسی شہریوں کو گراؤنڈ میں کودنے پر گرفتار کیا گیا ...

Read More »