دنیا

اسرائیل اور فلسطین، امن کانفرنس کا آغاز

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہونے والی   کانفرنس  کا  انعقاداقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری  بان کی  مون کے اسرائیل اور فلسطین کے دو روزہ دورے کےبعد ہوا۔ کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان  امن  کی راہ ہموار کرنے کے لئے  مذاکرات  کروانا ہے۔ ”  امن ممکن ہے “کے عنوان  کے ساتھ ہونے والی اس کانفرنس میں اقوام ...

Read More »

امریکی بمباری، داعش کی بھاری نقصان

امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے قریب داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا امریکی حملے میں داعش کے 250 دہشت مارے گئےجبکہ  تقریباً 40 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔ امریکی فضائی حملہ استنبول کے ائیرپورٹ پر حملے کے چوبیس گھنٹے بعد کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف  سب سے مہلک ہوسکتی ہے۔

Read More »

بان کی مون کا دورہ مشرق وسطیٰ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیلی وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ دو ریاستی حل پر مذاکرات کے لئے دلیرانہ اقدامات کریں۔ بان کی مون نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے طور پر اسرائیلی دورے میں مقبوضہ بیت المقدس میں خطاب میں کہا کہ فلسطینیوں اور یہودیوں کا اس سرزمین سے ناقابل تردید تاریخِی ...

Read More »

ترکی میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

ترکی کے اتاترک ایئرپورٹ پر خودکش حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 41ہوگئی ہے، مرنے والوں میں 5سعودی، 2عراقی جبکہ ایران یوکرین چین ازبکستان اور اردن کا ایک، ایک شہری شامل ہے۔ ترک صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں داعش ملوث ہے ۔ استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر گزشتہ شب رات دس بجے ...

Read More »

پرتھ میں پٹرول بم دھماکا

واقعہ گزشتہ رات پرتھ کی ایک مسجد کے باہر پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے مسجد کے باہر پٹرول بم دھماکا کیا۔ نماز کے دوران دھماکے کی آواز سن کر نمازی باہر آئے تو ایک گاڑی کو جلتے ہوئے دیکھا جبکہ مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف پیغام بھی درج تھا۔ پٹرول بم مسجد کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں لگایا ...

Read More »

چینی باپ کی محبت کا انوکھا اظہار

دنیا بھر میں ما ں کی محبت اور عظمت کی کوئی  مثال نہیں ۔ لیکن یہ چینی باپ بھی کسے سے کم نہیں اپنے آٹھ سالہ بچے کا  سر پر کینسر کے آپریشن کے دوران بنانے والے نشان پردشت نہ کر سکا اور اس  نشان کی طرح کا ٹیٹو اپنے سر پر بنوا لیا۔

Read More »

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں داخلی سکیورٹی کے محکمے نے تجویز دی ہے کہ امریکہ میں ویزے کے ویزے کی درخواست کے فارم میں لوگوں سے پوچھا جائے گا کہ وہ کون سا سوشل نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں اور ان کے یوزر نیم کیا ہیں۔ لیکن یہ معلومات بتانا ...

Read More »

استنبول ایئرپورٹ پر 2 دھماکے، 36 افراد ہلاک متعدد زخمی

ترکی کے شہر استنبول کے بین الاقوامی اتاترک ایئر پورٹ پر دو دھماکوں اور فائرنگ سے کم از کم 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکوں کے ساتھ ایئر پورٹ پر فائرنگ بھی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 60افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر انصاف نے کہا:’مجھے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ...

Read More »

روس میں آئل ٹینکر ہولناک حادثے کا شکار

روس میں ایک مصروف موٹر وے پر آئل ٹینکر کے خوفناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ تیز رفتار آئل ٹینکر ایک ٹائر پھٹنے پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوجاتا ہے اور موٹر وے کی تین لینز پار کرتے ہوئے حفاظتی رکاوٹ سے ٹکرا جاتا ہے۔ حادثے کے بعد ٹینکر سے تیل بہنے لگتا ہے اور چند ...

Read More »

داعش کی نئی ویڈیو میں امریکا کو دھمکی

شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے جاری کی گئی نئی ویڈیو میں امریکی شہر سان فرانسسکو  اور لاس ویگاس کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ویڈیو میں سان فرانسسکو کا گولڈن گیٹ برج اور لاس ویگاس کی مشہور مرکزی شاہراہ دکھائی گئی ہے۔ داعش کے شدت پسند اس ویڈیو میں اورلینڈ کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے ...

Read More »