امریکی بمباری، داعش کی بھاری نقصان

امریکی اتحادی طیاروں نے فلوجہ کے قریب داعش جنگجوؤں کے قافلے کو نشانہ بنایا

faluja 1 - Copy

امریکی حملے میں داعش کے 250 دہشت مارے گئےجبکہ  تقریباً 40 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

امریکی فضائی حملہ استنبول کے ائیرپورٹ پر حملے کے چوبیس گھنٹے بعد کیا گیا۔

falujah 3 - Copy

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی شدت پسند گروپ کے خلاف  سب سے مہلک ہوسکتی ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: