اسرائیل اور فلسطین، امن کانفرنس کا آغاز

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہونے والی   کانفرنس  کا  انعقاداقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری  بان کی  مون کے اسرائیل اور فلسطین کے دو روزہ دورے کےبعد ہوا۔

کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان  امن  کی راہ ہموار کرنے کے لئے  مذاکرات  کروانا ہے۔

”  امن ممکن ہے “کے عنوان  کے ساتھ ہونے والی اس کانفرنس میں اقوام متحدہ ، اسرائیل ،فلسطین اورسول سوسائٹی کےبین الاقوامی ماہرین  شامل ہیں۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: