پرتھ میں پٹرول بم دھماکا

واقعہ گزشتہ رات پرتھ کی ایک مسجد کے باہر پیش آیاجہاں نامعلوم افراد نے مسجد کے باہر پٹرول بم دھماکا کیا۔

نماز کے دوران دھماکے کی آواز سن کر نمازی باہر آئے تو ایک گاڑی کو جلتے ہوئے دیکھا جبکہ مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف پیغام بھی درج تھا۔

پٹرول بم مسجد کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں لگایا گیاتھا۔ دھماکے سے ایک گاڑ ی مکمل طور پر جل گئی تھی جبکہ دیگر چار گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: