ترکی میں ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی

ترکی کے اتاترک ایئرپورٹ پر خودکش حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 41ہوگئی ہے، مرنے والوں میں 5سعودی، 2عراقی جبکہ ایران یوکرین چین ازبکستان اور اردن کا ایک، ایک شہری شامل ہے۔

ترک صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں داعش ملوث ہے ۔

استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر گزشتہ شب رات دس بجے کے قریب یکے بعد دیگرے تین خود کش دھماکے کیے گئے ، دہشت گردوں نے پہلے بین الاقوامی روانگی کےٹرمینل پر واقع سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: