روس میں آئل ٹینکر ہولناک حادثے کا شکار

روس میں ایک مصروف موٹر وے پر آئل ٹینکر کے خوفناک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

تیز رفتار آئل ٹینکر ایک ٹائر پھٹنے پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوجاتا ہے اور موٹر وے کی تین لینز پار کرتے ہوئے حفاظتی رکاوٹ سے ٹکرا جاتا ہے۔

حادثے کے بعد ٹینکر سے تیل بہنے لگتا ہے اور چند دھماکے بھی سنائی دیتے ہیں۔ پولیس اور فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر ٹینکر میں پھنسے ڈرائیور کو نکالا اور ملبہ ہٹایا۔

ایک آئل ٹینکر میں 8 ہزار گیلن تک تیل آجاتا ہے اور اس کا وزن 44 ٹن ہوتا ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: