ماہرین کو کہنا ہے کہ سبز روشنی سےمائیگرین کے درد کو کم کیا جاسکتا ہے۔۔
مائیگرین میں مبتلا افراد کو اکثر روشنی سے بھی تکلیف ہوتی ہے ۔۔
یہ تکلیف سرخ، پیلی،نیلی اور سفید روشنی سے بڑھ جا تی ہے۔
جبکہ سبز روشنی اس درد کو کم کرنے میں مدر کرتی ہے۔۔
ماہریں کا کہنا ہے کہ ایک ایسے چشمے بھی بنائے جا سکتے ہیں
جو ساری روشنیوں کو روک کر صرف سبر روشنی کو کوہی آنکھوں تک پہنچنےدے۔