اپنے پرفیوم کو لمبے عرصے تک بچائیں

دنیا بھر میں پرفیوم کا استعمال انتہائی عام ہے لیکن پھر بھی خواتین اس بات سے پریشان ہوتی ہیں کہ پرفیوم استعمال کے چند گھنٹوں بعد ہی تاثیر چھوڑ جاتا ہے۔ پھر خوشبو آنا بند بلکہ کبھی کبھی تو کپڑوں پر دھبے بھی لگ جاتے ہیں۔

ایسے میں بار بار مہنگے پرفیوم خریدنا انتہائی مشکل ہے۔ اب اس کا حل ماہرین نے ڈھونڈ لیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ پرفیوم کبھی خشک جگہ پر نہ رکھیں جہاں درجہ حرارت زیادہ ہو۔

اگر پرفیوم ٹھنڈی جگہ خصوصاً فریج میں رکھا ہو تو نا صرف اس کی خوشبو زیادہ دیر تک برقرار رہے گی بلکہ اس کا تھوڑا استعمال زیادہ دیر تک مہک قائم رکھے گا

x

Check Also

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

  چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر ...

%d bloggers like this: