دیکھنے میں 30 کی، عمر 50 کی!

 

چین کی یی وین نے انٹرنیٹ پر لوگوں کو اپنی تصاویر سے حیران کر رکھا ہے۔ یی کی عمر 50 سال ہے لیکن وہ 30 سال کی لگتی ہیں۔

تاہم یی نے اپنا دبلا پتلا اور جھریوں سے پاک جسم مفت میں حاصل نہیں کیا۔ وہ پچھلے بیس سال سے روزانہ دو گھنٹے ایکسرسائز کرتی ہے۔ روزانہ تیراکی کرنا اور ہفتے میں دو سے تین گھنٹے جم جانا اس کا معمول ہے۔ یی نے پچھلے بیس سال سے ورزش کو اپنی روٹین بنارکھا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ اس کی عمر بھی بیس سا کم نظر آتی ہے۔

ye wen excercise

اگر اپ بھی صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اس خاتون کی پیروی کریں۔

x

Check Also

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

بچے بڑے بڑوں کے باپ!

ننھے ننھے قدم اٹھاتے بچے اکثر والدین کے لیے کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی کئے ...

اپنے پرفیوم کو لمبے عرصے تک بچائیں

دنیا بھر میں پرفیوم کا استعمال انتہائی عام ہے لیکن پھر بھی خواتین اس بات ...

%d bloggers like this: