خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا شکار کر دیتاہے

.لیکن اس پریشانی سے چھٹکارہ دلانے کیلئے ائرینگ ایمز نامی ڈیوائس ایجاد کی گئی ہے

جس سے نہ صرف خراٹوں کو روکا جاسکتا بلکہ خراٹوں کو مکمل ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

kk

تحقیق کے مطابق نوجوانوں میں چوتھائی فیصد حصّہ ایسا ہے جو سوتے میں خراٹے لیتا ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق سانس میں رکاوٹ کے باعث خراٹوں کی آواز پیدا ہوتی ہے۔

خراٹوں سے بچنے کیلئے بنائی جانے والی یہ ڈیوائیس

جس سے سانس کو بہتر طریقے سے لینے میں مدد ملے گی۔

اس لئے اب وہ افراد جنہیں خراٹوں کی شکایت ہے تو اپنے بستر پر سونے کیلئے جانے سے پہلے ائیرینگ ایمز نامی اس ڈیوائیس کو لگا لیں

تا کہ خود بھی سکون کی نیند سو سکیں اور دوسرے بھی آپ کی وجہ سے پریشان نہ ہوں۔

x

Check Also

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

گوگل کے سی ای او کا اکاؤنٹ ہیک

سرچ انجن گوگل کے سی ای او سندر پچائی کے کورا اکاؤنٹ کو گزشتہ شب ...

%d bloggers like this: