نیا روبو بحری جہاز تیاری کے آخری مراحل میں

رولز رائز کمپنی نے جدید ترین روبو بحری جہاز 2020 میں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس روبوٹ بحری جہاز کو چلانے کے لئے ایک بھی انسان موجود نہیں ہو گا۔ کی جہاز کو سیٹلائیٹ کے ذریعے کمرے میں بیٹھے پائلٹس چلائیں گے۔ اس سلسلے میں فن لینڈ میں قائم مرکز میں ٹیکنالوجی ٹیسٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ سخت موسمی حالات میں جہاز کے کنٹرول کو بہترین بنایا جا سکے۔
کمپنی کے وائس پریذیڈنٹ کا کہنا ہے کہ اب ئی عمل خواب نہیں۔ انسان جلد ہی ایسے بحری جہازوں کو سمندر میں دیکھے گا۔ انسان اب ایسی ٹیکنالوجی حاصل کر چکا ہے۔بس اس پر عمل درآمد کی ضرورت ہے۔

ROLLS1 - Copy
اس جہاز میں ایسے سنسر لگائے جائیں گے جو اس کے کنٹرولر کو خود پہچان کر کام کریں گے۔ یعنی سب زمین پر موجود شخص جب اس کے پائلٹ بریج پر آئے گا تو وہ اسے خود پہچانے گا، اس کے جسم کے درجہ حرارت کو چیک کرے گا، آئی سکین کرے گا، برفیلے راستوں کے بارے میں بتائے گا۔ اسے بے شک دنیا کا محفوظ ترین بحری جہاز قرار دیا جا سکتا ہے۔

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: