بلاگ/ کالم

جلنے والیوں کے نام

محبت کی آگ میں جلنے والیوں کو یہ سماج آگ میں زندہ جلا دیتا ہے ۔ کیا تم نہیں جانتی کہ تم پاؤں کی جوتی ہو ، ناقص العقل ہو ، آدھی ہو ، شیطان کا سب سے خطرناک ہتھیار ہو ۔ تم ہم مردوں کی غیرت کے لیے سر پر ہمیشہ منڈلانے والا خطرہ ہو۔ دل تو یہی چاہتا ...

Read More »

منٹو کبھی جھوٹ نہیں بولتا

برصغیر کی تقسیم خونی اور ظالمانہ تھی۔ منٹو اس تقسیم کو پاگل پن کی حد تک احمقانہ عمل سمجھتا تھا۔ اگست 1947 سے پہلے بمبئی میں رہنے والا سعادت حسن منٹو خاصا جانا پہنچانا مصنف تھا لیکن تقسیم کے بارے میں لکھی کہانیوں نے منٹو کی شناخت کو دوام بخشا۔ منٹو کو عمر نے کام کرنے کی بہت زیادہ مہلت ...

Read More »

پہلے گولی، پھر سوال

ایمنسٹی انٹرنینشل نے اپنی رپورٹ میں برازیل پر شدید تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برازیل نے اپنی سیکیورٹی پالیسی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔  فٹ بال ورلڈ کپ کے بعد برازیل نے پولیس اصلاحات کا وعدہ کیا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ ریو اولمپکس میں دو ماہ باقی ہیں لیکن ریاست تشدد سے تشدد ختم کرنے کی پالیسی ...

Read More »

اڑتا پنجاب کے پر کترو

  بھارتی سنسر بورڈ نے فلم اڑتا پنجاب کو نواسی مقامات سے کاٹنے کی ہدایت کی تھی۔ جس کی وجہ سے فلم بنانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ سنسنر بورڈ کا کہنا تھا کہ فلم میں کئی مقامات پر لفظ پنجاب کو توہین آمیز انداز میں ادا کیا گیا ہے جس سے ملک تعصب پروان چڑھے گا۔ فلم ...

Read More »

ایک بار پھر الیکشن چوری؟

جان ایوری (یونیورسٹی کو شکاگو)   ایک بار پھر پوری دنیا کی نظریں امریکی انتخابات پر ہیں۔ سب سوچ رہے ہیں کہ کیا امریکہ ایک فاشسٹ ریاست بننے جا رہا ہے؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر دنیا کو جوہری جنگ سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ایک ایسی جنگ جس سے کرہ ارض کا وجود خطرے میں  پڑ جائے ...

Read More »

رمضان کی برکت

ماموں آپکو تو ہر کوئی ماموں ہی بنا جاتا ہے۔ سمجھ نہیں آتا کہ کس طرح آپ کاروبار کرتے ہیں۔ کتنی دفعہ سمجھایا ہے کہ اتنی شرافت تو شریف برادران بھی نہیں دیکھاتے۔ یہ رمضان کا مہینہ ہے۔ برکتوں کا۔۔۔ یہ برکت آپ کی کمائی میں کیوں نہیں آتی۔ دل بڑا کریں اور ہمت پکڑیں پھر دیکھیں۔۔ اللہ کیسے برکت ...

Read More »

بھارت جنسی زیادتی سے مانوس

پرول ورما کسی بھی حرکت کی روک تھام یا پھر اسے معمول سمجھنے میں ایک باریک لکیر ہوتی ہے۔ اگر ایک انتہائی غلط عمل کو قبولیت مل جائے اور اسے ناگزیر سمجھا جانے لگے تو پھر یہ معاشرتی تباہی کی وجہ بن سکتا ہے۔ ہندوستانی معاشرے میں  جنسی زیادتی ایسا ہی عمل بن گیا ہے۔ اسے ایک مردانہ ضرورت کے ...

Read More »

اچھا ، بُرا اور بدصورت

الجھے ہوئے بال، بڑھی ہوئی شیو، شک اور نفرت سے گھورتی آنکھیں، اپنی جگہ پر ساکت، ہاتھوں میں پستول تھامے کسی بھی لمحے ایک دوسرے پر گولیاں برسانے کو تیار۔ پتھریلی چٹانوں کے بیچوں بیچ ویران قبرستان میں بغیر کوئی لفظ کہے ڈھائی منٹ کا یہ منظر ہدایتکار سرجیو لیون کے کمال فن کا مظاہرہ ہے۔ ‘کیا ہوا’ یہ اس ...

Read More »

یورپ پر ایٹمی حملے کا خطرہ

داعش کی جانب سے یورپ پر ایٹمی حملہ ایک حقیقی خطرہ بن کر سامنے آرہا ہے۔ شدت پسند تنظیم اس وقت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی سرتوڑ کوشش میں مصروف ہے۔ جوہری عدم پھیلاؤ کے تھنک ٹینک انٹرنیشنل لکسمبرگ فورم نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گردی یورپ کو ایٹمی ہتھیاروں سے نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔ داعش اس سے پہلے ...

Read More »

بوڑھے طیارے یا ناتجربہ کار پائلٹس

کراچی ائیرپورٹ پر شاہین ائرلائن کا ایک جہاز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا تین سو مسافر اسلام آباد سے مانچسٹر جارہے تھے تو طیارے کے ٹیک آف کرتے وقت ٹائر پھٹ گئے اس سے پہلے تین  جون کو بھی لاہور ائرپورٹ پر شاہین ائیرلائن کا دبئی جانے والا جہاز ٹائر پھٹنے کے باعث خطرناک حادثے سے بال بال ...

Read More »