بلاگ/ کالم

آرٹیکل 50 کیا ہے؟

یورپی یونین قوانین میں اگر کوئی ملک اتحاد کو چھوڑے تو اس کے  قانون کو آرٹیکل  50 کہتے ہیں۔ یہ انتہائی پیچیدہ اور مبہم قانون ہے۔ اس قانون کا آج تک استعمال نہیں کیا گیا۔ پہلی بار اس پر نظر ڈالی جا رہی ہے تو قانون میں موجود پیچیدگیوں کا اندازہ ہو رہا ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ یورپی یونین ...

Read More »

ڈیوڈ کیمرون مستعفی،یورپ میں دوریاں

برائس بورا ماہرین کا انیدشہ درست ثابت ہوا اور برطانوی وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا۔جہاں تک معیشت کی بات ہے تو سونے کی قیمت میں اضافہ  اور پاؤنڈ کی قیمت پہلے ہی گر چکی ہے۔ یہاں تک کہ برطانوی کرنسی کی قیمت 30 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ جہاں تک یورپی یونین سے باہر جانے کے ...

Read More »

بابا جان بھکاری نہیں،پاگل ہے؟

بابا جان  1999 میں  زیر تعلیم تھا تو اپنے گاؤں کے لیے لڑ پڑا۔ اس کو معلوم ہوا ہے کہ گاؤں ناصر آباد میں سنگ مرمر کا پہاڑ ایک کمپنی کو لیز پر دیا گیا ہے ۔ یہ سن کر وہ گاؤں گیا اور تحریک چلا دی تو کمپنی کو کام بند کر کے واپس جانا پڑا۔ پھر دوسری  کمپنی ...

Read More »

اسلام مخالف پروپیگنڈا، اربوں کی صنعت

کونسل آف امریکہ اسلام ریلیشنز اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  2008 سے 2013  کے درمیان مختلف امریکی تنظیموں نے اسلام اوار مسلمانوں سے نفرت اور خوف کے پرچار پر 200 ملین ڈالر خرچ کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 74صیہونی، عیسائی اور کچھ معرو ف تنظیموں نے یہ پیسے خرچ کیے ہیں جن کا ...

Read More »

کراچی میں قتل ہونے والی اہم شخصیات

2015 جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان قتل انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی نمایاں شخصیت سبین محمود دہشت گردوںکا نشانہ بن گئیں 2014 جامعہ کراچی کے رئیس ڈاکٹر شکیل اوج کو گلشن اقبال میں قتل جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مولانا مسعود بیگ حیدری میں مارے گئے سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علی اکبر کمیلی کو عزیز ...

Read More »

جنگ فلوجہ ، ایران امریکہ جبری شادی

ابراہیم المرشی   عراقی وزیر اعظم نے فلوجہ میں جیت کا اعلان کر دیا۔ تاہم ا ب بھی کچھ مقامات پر داعش موجود ہے۔ اس جنگ کا کوئی بھی نتیجہ نکلے لیکن ایک بڑی سیاسی تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔ ابتدا میں ایران اور ایرانی شیعہ ملیشیا کے ساتھ امریکی تعلقات اچھے نہیں تھے۔ تاہم جب جنگ کی ابتدا پر ...

Read More »

ہانگ کانگ سے ہم نے کیا سیکھا؟

ہوجو چانگ 30جون 1997ء کو ہانگ کانگ کو برطانوی گورنر کرسٹو فر پاٹن نے دوبارہ چین کی تحویل میں دے دیا۔ بہت سے برطانوی تبصرہ نگاروں نے اس سوال پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کیا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی ہانگ کانگ میں جمہوریت کا کیا حشر کر ے گی؟ حالانکہ برطانیہ نے ہانگ کانگ پر اپنے تسلط کے 152برسوں کے بعد ...

Read More »

امجد صابری 1976-2016

امجد صابری کا تعلق معروف قوال صابری گھرانے تھا وہ ماضی کے مقبول ترین قوال غلام فرید صابری کے صاحبزادے تھے۔ مقبول صابری اور غلام فرید صابری کو عارفانہ کلام میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ امجد صابری 23 دسمبر 1976 کو پیدا ہوئے اور 1988 میں فنی سفر کا آغاز کیا امجد صابری اپنی بہترین آواز اور انفرادیت کی وجہ ...

Read More »

ڈاؤن لوڈ ایبل شخصیت

کیسپر پیمپل ہمیشہ زندہ رہنے کے لئے تیار ہو جائے۔ ہماری شخصیت کو بھی اوتار فلم کی طرح مختلف ربوٹس میں ڈالا جا سکے گا۔ یہ کام اب زیادہ دور نہیں بلکہ شاید اسی صدی کے نصف حصے تک مکمل ہو جائے۔ پھر سیاروں پر جانا،  خلائی سفر، انسانی زندگی سب معنی بدل جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

آخر امریکا چاہتا کیا ہے؟

الیک زینڈر وننگ روسی چیف آ ٓرمی سٹاف  اور ڈپٹی وزیر دفاع نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں حیرت انگیز انکشاف کیے ہیں۔ جن سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں بہت اہم معاملات سے پردہ اٹھا ہے۔ روسی چیف نے بتایا کہ امریکہ نے انہیں اب تک شام اور عراق میں دہشت گردوں کی فہرست ...

Read More »