امجد صابری 1976-2016

امجد صابری کا تعلق معروف قوال صابری گھرانے تھا
وہ ماضی کے مقبول ترین قوال غلام فرید صابری کے صاحبزادے تھے۔

مقبول صابری اور غلام فرید صابری کو عارفانہ کلام میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

امجد صابری 23 دسمبر 1976 کو پیدا ہوئے اور 1988 میں فنی سفر کا آغاز کیا

امجد صابری اپنی بہترین آواز اور انفرادیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور ہندوستان میں بھی لوگ ان کے دیوانے رہے۔

امجد صابری نے قوالی کے شعبے کو عوام میں مقبول بنانے کے لیے اس میں نت نئے تجربات کیے اور اسے جدت کے ساتھ پیش کیا۔

امجد صابری نے اپنے والد اور چچا کی مقبول قوالیوں کو کچھ اس انداز میں پیش کیا کے سننےوالے جھوم اٹھے۔

امجد صابری کی مشہور ترین نعت جو ان کی آواز میں لوگوں کے دلوں میں گھر کر گئی ۔

کرم مانگتا ہوں،عطا مانگتا ہوں،الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں


ان کی ایک اور مشہور قوالی ‘بھر دو جھولی’ تھی جو ان سے پہلے ان کے والد اور چاچا نے ہی گائی تھی۔


امجد صابری نے قوالی ‘تاجدار حرم’ کو دوبارہ نئے انداز سے پیش کیا جس کو بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔

 

x

Check Also

شامی بچے، ترک مہربان

ترکی کی اپوزیشن پارٹی  سی ایچ پی کی رپورٹ ترکی میں آنے والے شامی بچوں ...

شامی پنجرہ

جیمز ڈین سلو   شام کا بحران دن بد دن بد سے بد تر ہو ...

برطانیہ کا عظیم جوا

مروان بشارا برطانیہ نے یورپی یونین سے باہر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب ہر ...

%d bloggers like this: