Tag Archives: پاکستان

دورہ انگلینڈ کا آج سے  آغاز

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ قومی کرکٹرز کا ہیمپشائر میں تربیتی کیمپ آج اختتام پذیر ہوگا۔ ٹیم پاکستان بدھ کو ٹاونٹین روانہ ہوگی ۔ تین جولائی سےسمر سیٹ کے خلاف چار روزہ میچ شروع ہوگا۔ ساؤتھمپٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ...

Read More »

پاکستان ویمن ٹیم کو ایک اور شکست

پا کستان اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹاؤنٹن میں کھیلا گیا ۔ انگلش ٹیم نے 4 وکٹوں پر 366 رنز بنائے ۔ ٹامی بیومونٹ نے آؤٹ ہوئے بغیر 168رنز کی اننگز کھیلی ۔ کپتان ثنا میر نے دو شکار کئے۔ جواب میں قومی ٹیم 45 ویں اوورز میں 164رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ وکٹ کیپر سدرہ ...

Read More »

پاکستان میں کس سے بات کریں , بھارتی وزیراعظم

  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے مفاد پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ نریندر مودی نے بھارتی وزیراعظم کی حیثیت میں اور عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی نجی ٹی وی چینل کو پہلا انٹرویو دیا ہے۔ ٹائمز ناؤ کو ...

Read More »

میکلم کی آل ٹائم الیون میں کوئی پاکستانی نہیں

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکلم نے اپنی آل ٹائم کرکٹ الیون کا اعلان کردیا ہے جس کے کپتان ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز ویون رچرڈز ہیں۔ برینڈن میکلم کی ٹیم کے اوپنر سچن ٹنڈولکر اور کرس گیل ہیں۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے انہوں نے رکی پونٹنگ کو رکھا ہے۔ ان کی ٹیم میں چار آسٹریلوی ...

Read More »

عامر میں دنیا کا نمبر ون بولر بننے کی صلاحیت

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ ایک بڑا امتحان ہے۔ پوری دنیا کی نظریں اس وقت فاسٹ بولر محمد عامر پر بھی ہیں جو سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پہلی بار انگلینڈ کی سرزمین پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق محمد عامر سے کافی امیدیں رکھتے ہیں۔ ساؤتھمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح ...

Read More »

ایک سہمی ہوئی لڑکی

یہ ایک تصویر نہیں ، پاکستانی معاشرے کی کہانی ہے – سہمی سہمی سی یہ لڑکی میز کے پیچھے چھپ کر پانی پی رہی ہے ، لیکن یہ لڑکی سہمی ہوئی کیوں لگتی ہے اور چھپ کیوں رہی ہے ؟ یہ دو سوال ہمارے معاشرے کے چہرے سے نقاب اٹھاتے ہیں ۔ پاکستانی معاشرہ جہاں امتناع رمضان آرڈیننس اقلیتوں پر ...

Read More »

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز، معاملات طے

معاہدے کے مطابق دونوں  ممالک کے درمیان رواں سال ستمبر اکتوبر میں یو اے ای میں تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ جس میں ایک ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا۔ ویٹ انڈین بورڈ نے پی سی بی کی تجاویز تسلیم کرتے ہوے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جبکہ ون ڈے سیریز ...

Read More »

یوٹیوب  کی 15 منٹ تک بندش

دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ترین ویڈیو سائٹ یو ٹیوب پندرہ منٹ کیلئے بند ہو گئی تھی۔ لیکن اس دوران کسی کو ایرر میسج موصول نہیں ہوا۔ کمپنی ترجمان کے مطابق یوٹیوب لگ بھگ 15 منٹ بند رہی لیکن بعد میں اس مسئلے کو حل کر لیا گیا تھا اور اب سائٹ ٹھیک کام کر رہی ہے۔  ویب سائٹ ...

Read More »

امجد صابری 1976-2016

امجد صابری کا تعلق معروف قوال صابری گھرانے تھا وہ ماضی کے مقبول ترین قوال غلام فرید صابری کے صاحبزادے تھے۔ مقبول صابری اور غلام فرید صابری کو عارفانہ کلام میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ امجد صابری 23 دسمبر 1976 کو پیدا ہوئے اور 1988 میں فنی سفر کا آغاز کیا امجد صابری اپنی بہترین آواز اور انفرادیت کی وجہ ...

Read More »

جلنے والیوں کے نام

محبت کی آگ میں جلنے والیوں کو یہ سماج آگ میں زندہ جلا دیتا ہے ۔ کیا تم نہیں جانتی کہ تم پاؤں کی جوتی ہو ، ناقص العقل ہو ، آدھی ہو ، شیطان کا سب سے خطرناک ہتھیار ہو ۔ تم ہم مردوں کی غیرت کے لیے سر پر ہمیشہ منڈلانے والا خطرہ ہو۔ دل تو یہی چاہتا ...

Read More »