خزانہ اورگردونواح کے دیہات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے
۔رمضان المبارک میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سراپااحتجاج بن گئے اور سڑکوں پر نکل آئے
مظاہرین نے چارسدہ روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا اور گاڑیوں کی آمدورفت کوروک دیاگیا
مشتعل مظاہرین نے پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی کی
مظاہرین نے خزانہ پولیس سٹیشن کابھی گھیراؤ کرلیا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی