پاکستان

محلہ داروں کا میاں بیوی سے انسانیت سوزسلوک

گوجرانوالہ کے علاقے شہباز کالونی میں محلہ داروں نے غیراخلاقی حرکات کا الزام لگا کر میاں بیوی سے انسانیت سوز سلوک کیا محلہ داروں نے الزام لگایا کہ عاصم نامی نوجوان کے اپنی بیوی کی بہن سے ناجائز تعلقات تھے، اس کا علم اس کی اہلیہ کو بھی تھا۔ اہل علاقہ نے میاں بیوی کا سرعام منہ کالا کرکے انہیں ...

Read More »

حیران کردیا،،پریشان کر دیا۔

​فیصل آباد میں پولیس اہلکار نے ایمانداری کی انتہا کر دی ۔ اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوانے گیا تو وہاں پہلے سے 20 ہزار روپے اور اے ٹی ایم کارڈ موجود تھا ۔ پولیس اہلکار نے ایمانداری کا مظآہرہ کرتے ہوئے اے ٹی ایم کارڈ اور پیسے متعلقہ شخص کو واپس کر دیے۔۔

Read More »

صدقہ فطر کم سے کم 100 روپے

جامعہ اشرفیہ، جامعہ نعیمیہ اور جامعہ منہاج القرآن نے صدقہ فطر اور فدیہ کی شرح کا اعلان کر دیا۔ صدقہ فطر اور فدیہ کی کم سے کم شرح 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔ گندم کے نصاب سے 100 روپے جبکہ جو کے نصاب سے 320 روپے صدقہ فطر ادا کیا جائے۔ کھجور اور کشمش کے نصاب سے ...

Read More »

’’جی ایچ کیو کے بلاوے پر وزرا حاضر، پارلیمنٹ سے غائب‘‘

قومی اسمبلی بجٹ سیشن کے دوران مسلسل چھٹے روز بھی کورم پورا نہ ہوسکا۔ اجلاس کے آغاز پر صرف چوبیس ارکان ایوان میں تھے۔ پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ نے کہا کہ جی ایچ کیو سے بلاوا آئے تو وفاقی وزرا فورا پہنچ جاتے ہیں لیکن پارلیمنٹ میں نہیں آتے۔ وزیراعظم کی بیماری کا تو پتہ نہیں لیکن حکومت کو ...

Read More »

سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

سندھ کا 869 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بھی دس فیصد بڑھائی جائے گی۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ چودہ ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ سندھ حکومت ترقیاتی ...

Read More »

محکمہ آبپاشی کے افسروں نے بند کی مٹی بیچ ڈالی، نہر میں شگاف

سکھر میں کورائی کینال میں  پڑنے والا چالیس فٹ چوڑا   شگاف   بارہ گھنٹے بعد پر کر لیا گیا پنوں عاقل کی کورائی کینال میں شگاف سے سیکڑوں ایکڑ اراضی پر فصلیں ڈوب گئیں پاک فوج  کے جوانوں نے محکمہ آبپاشی کے اہلکاروں اور مقامی افراد نے بارہ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد شگاف کو پر کر لیا گیا علاقہ مکینوں ...

Read More »

نیا بجٹ آ گیا، سندھ کے پرانے منصوبے نامکمل

محکمہ تعلیم سندھ پچھلے مالی سال میں 127 ترقیاتی منصوبے مکمل نہ کر سکا مختلف منصوبوں کے لیے 3 ارب 89 کروڑ 76 لاکھ کی رقم مختص کی گئی مگر جاری نہ ہوئی سرکاری کالجوں کی دیواریں اونچی اور  مرمت کے لیے 1 کروڑ مختص کیے گئے مگر رقم جاری نہ ہوسکی سندھ بھر کے 400 بند اسکولوں کو دوبارہ ...

Read More »

عمران افتخار تنازع، فیصلہ نہ ہوا

اسلام آباد کے سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی جانب سے عمران خان کیخلاف بیس ارب روپے ہرجانہ کیس کی سماعت کی معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کے بعد مقدمے میں کوئی کارروائی نہ ہو سکی عدالت نے سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے ...

Read More »

عبداللہ کو چودھری اقبال کے حوالے نہیں کریں گے، ایدھی سینٹر

کراچی میں عبداللہ کی حوالگی کے لئے مبینہ والد چودھری اقبال کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایدھی سینٹر نے جواب جمع کرا دیا ایدھی سینٹر نے جواب میں کہا ہے کہ ابھی یہ ثابت نہیں ہوا کہ درخواست گزار ہی عبداللہ کے والد ہیں پہلے درخواست گزار نکاح نامہ اور طلاق نامہ جمع کرائیں چودھری اقبال اور عبداللہ ...

Read More »

کراچی میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سعد ی ٹاؤن میں پانی کے ٹینک میں ڈوب پر دو افراد جاں بحق ہو گئے دو روز پہلے 19 سالہ شیراز پانی کے ٹینک میں ڈوب گیا تھا جس کی لاش تلاش کرنے کے لئے  وہاب پانی کے ٹینک میں اتر ا مگر وہ بھی ڈوب گیا، ابھی تک دونوں کی لاشیں نکالی نہیں جا سکیں ...

Read More »