فوجی عدالتوں کی سزا، اپیل کے لئے لارجر بینچ

 

فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والوں کی اپیلوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی پانچ رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے

بینچ میں جسٹس امیر ہانی، جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس منظور ملک، جسٹس فیصل عرب شامل

لارجر بینچ لاپتہ افراد کے مقدمات کی بهی سماعت کرے گا

فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف 17 اپیلوں پر سماعت ہو گی

فوجی عدالتوں نے دہشت گردی کے جرم میں ملوث افراد کو سزائے موت سنائی تهی

لاپتہ افراد کی 102 درخواستوں پر سماعت 15 جون کو ہو گی

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: