امتیاز سپر سٹور کھلے گا، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ میں گلشن اقبال کے سپر سٹورکی انتظامیہ کی جانب سے بندش کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی

مقامی انتظامیہ نے3بجے  سہہ پہرسے ساڑھےنو بجے تک اسٹور بند رکھنے کا حکم جاری کیا تھا

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے مقامی انتظامیہ سے استفسار کیا کہ آپ نے کاروبار کیوں بند کرایا، آپ ٹریفک کنٹرول کریں

چیف جسٹس نےکہا کہ آپ پارکنگ کی اجازت نہ دیں، لوگ پارکنگ کرتے ہیں تو یہ انتظامیہ کی ناکامی ہے۔ جو گاڑی پارک ہو اسے اٹھالیاجائے یا ٹائرکی ہوا نکال دی جائے اور پارکنگ کرنے والے پر  دس ہزار روپے جرمانہ کا جائے

عدالت نے سپر اسٹور کو کھولنے کی اجازت دے دی

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: