پاکستان

پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

حکام کے مطابق بغیر پائلٹ طیارہ علاقے میں   سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لیے میانوالی ائر بیس سے اڑان بھری فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور طیارے کے ملبے کو اٹھا لیا گیا

Read More »

طورخم پر آمدورفت بحال

پاک افغان بارڈر طورخم پر کشیدگی کاخاتمہ ہوگیا سرحد کو چھ روز بعد آمدورفت کیلئے کھول دیاگیا پاک افغان بارڈر کو گزشتہ اتوار کی شب کو افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ کے بعدبند کردیاگیاتھا فائرنگ میں ایک پاکستانی میجر بھی شہید ہوئے تھے جمعہ کو کامیاب مذاکرات کے بعد بارڈر کھولنے کافیصلہ کیاگیا جس کے بعد طورخم بارڈر کو ...

Read More »

طاہر القادری کا دھرنا، مطالبہ انصاف اور قصاص

طاہر القادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لیے انصاف اور قصاص کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فرقہ واریت، دہشت گردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری برسی پر لاہور میں عوامی تحریک کا دھرنا جاری ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کیا۔ مال روڈ پر ...

Read More »

طاہر القادری آف شور کمپنیوں کے مالک

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کئی آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں۔ صوبائی وزیر کہتے ہیں کہ طاہر القادری اور ان کے اہل خانہ کے نام چار کروڑ بیس لاکھ ملین ڈالر کی جائیدادیں ہیں۔ رانا ثنا اللہ کے مطابق ایک درجن جائیدادیں کینیڈا، لندن، بیلجیئم اور ڈنمارک ...

Read More »

مرضی سے اسلام قبول کیا ہے: کیلاشی لڑکی

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال بمبوریت کے علاقے  میں اسلام قبول کرنے والی نویں جماعت کی طالبہ نے بتایا کہ اس نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے ۔اس نےاسلامی کتب کا مطالعہ کیا اور  متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔‘ لڑکی نے اس بات کی سختی سے تردید کی کہ اس پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے کوئی دباؤ ...

Read More »

اندر کی بات باہر آئے گی، اپوزیشن

اپوزیشن اور حکومت میں ٹی آر اوز پر اتفاق نہیں ہو رہا جس پر اپوزیشن نے مذاکرات کے درمیان ہونے والی تمام بات چیت کو میڈیا پر لانے کا فیصلہ کیا ہے اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد  اعتزاز احسن نے کہا کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم اور ان کے حواریوں کے مؤقف میں تضاد ہے۔ حکومت نے ...

Read More »

نئے پاکستان بنانے کے دعوے کہاں گئے ؟

اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے  سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی  کو اوور ٹیک کیا تو کارسواروں نے غصے میں اسلحہ نکال لیا ۔ ایک شخص اور کمسن لڑکا ہاتھ میں پسٹل لے کر نکلے ایک نوعمر لڑکے نے ایم 16 جیسی جدید گن تان لی اور جا کر موٹرسائیکل سوار کو زدوکوب کرنے لگے ۔ شہریوں نے بیچ بچاؤ ...

Read More »

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا چرچا

سندھ اسمبلی  میں گذشتہ روز کی کُشتی کا چرچا عام رہا حکومت اور اپوزیشن اراکین نے  آج نرم رویہ اپنایا خواجہ اظہار الحسن نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سردار احمد کے ساتھ کل جو سلوک کیا گیا اس پر افسوس ہے. اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے۔ پارٹی قیادت کا احترام لازم ہے۔ خواجہ اظہار کی تنقید ...

Read More »

14سال میں قرض کا جواب مشرف اور پی پی دے،اسحاق ڈار

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث سمیٹتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ  زر مبادلہ کے ذخائر اکیس ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں سال کے دوران افراط زر کی شرح 8.2 سے کم کرکے 4.2 فیصد پر لے آئے ہیں۔ گزشتہ ادوار میں قرضوں میں ہونے والے 400 فیصد اضافے کے ذمہ دار ہم نہیں، انہو ںنے کہا کہ 14سال ...

Read More »

لندن: ایم کیو ایم سے منسلک درجنوں بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

اوئن بینِٹ جونز )بی بی سی نیوز (   بی بی سی کو حاصل ہونے والے برطانوی پولیس کی دستاویزات میں منی لانڈرنگ کے معاملے میں تحقیقات کا سامنا کرنے والی پاکستانی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے منسلک لندن کے 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات موجود ہیں۔ ان اکاؤنٹس میں سے 26 متحدہ قومی موومنٹ کے قائد ...

Read More »