پاکستان

ٹی او آرز: تحریک انصاف کا اپوزیشن سے مزید مشاورت کا فیصلہ

تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے قواعد و ضوابط پر اپوزیشن جماعتوں سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ٹی او آرز کمیٹی میں تحریک انصاف کے رکن شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو ٹی اوآرز کمیٹی میں ڈیڈلاک پر بریفنگ دی۔ ...

Read More »

پشاور سے پنجاب اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور پولیس نے اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام  بناتے ہو دو ملزم پکڑ لیے ،   پہاڑی پورہ پولیس نے    کارروائی کرتے گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ، جس میں 20 پستول، دو مشین گنیں اور 20 ہزار کارتوس  شامل ہیں

Read More »

وزیراعلیٰ  پنجاب قصور کے دورے پر

​وزیراعلی پنجاب شہبازشریف   نے  ریلوے اسٹیشن قصور میں لگے رمضان بازار کاجائزہ لیا اور  بیسن اور دالیں آدھ کلو کی پیکنگ میں ہر صورت  ملنے کی ہدایت کردی  وزیراعلیٰ پنجاب نے بچوں سے بھی پیا ر کیا اور چینی کے دو دو کلو کے پیکٹ مفت میں دیے   رمضان بازار کے بعد شہباز شریف نے   ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ...

Read More »

پنجاب کے بہترین سرکاری اسکول دانش اتھارٹی کے حوالے

پنجاب بھر کے 27 بڑے اور بہترین نتائج دینے والے اسکولوں کو دانش اتھارٹی کے حوالے کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی ان اسکولوں میں  لاہور کے 13 اور راولپنڈی کے3 اسکول بھی شامل  ہیں حکومتی فیصلے  کے خلاف  اساتذہ تنظیمیں سراپا احتجاج  ہیں اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ اسکولوں کی نج کاری کا عمل فوری طور پر روکا ...

Read More »

اسلام آباد میں پانی کی شدید قلت

کئی روز سے اسلام آباد میں جاری پانی کا بحران سنگین ہو گیا شہر اقتدار میں پانی کی شدید قلت ہے ادھر سی ڈی اے بھی ٹینکرز کی خرابی کے باعث مختلف علاقوں میں پانی نہیں پہنچا سکی جس کی وجہ سے سی ڈی اے نے نجی ٹینکرز کو پانی کی سپلائی کا ٹھیکہ دے دیا نجی ٹینکرز  کو آٹھ ...

Read More »

لڑکی کی آواز میں اغوا کار۔۔ ہوشیار

گھوٹکی سے آٹھ رکنی گروپ پکڑا  گیا گروہ کے ارکان لڑکی کی آواز بنا کر  مردوں کو اغواء  کرتا تھا گروپ دیگر سنگین مقدمات میں   بھی پولیس کو مطلوب تھا پولیس کو اطلاع ملی  کہ رنگ  پور میں یہ گروپ چھپا ہوا ہے  جس پر کارروائی کی گئی پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمان نے تفتیش  کے دوران متعدد افراد ...

Read More »

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہوگا

وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا بجٹ پیش کریں گی ۔  اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بجٹ دستاویزات کی منظوری حاصل کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا کل حجم 1650ارب سے زائد ہوگا۔  پانچ سو پچاس ارب سے زائد کاترقیاتی بجٹ ہوگا ۔اسکولوں کی عمارات کی تعمیر ومرمت  کے لئے9 ارب روپے ...

Read More »

کراچی  میں 8 ملزم گرفتار

​کراچی کے  مختلف علاقوں سےپولیس نے 8 ملزموں اور 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ سرجانی ٹاؤن سے 2 افغان باشندے بھی پکڑ لیے گئے  پولیس کے مطابق گرفتار ملزم متعدد مقدمات میں ملوث ہیں،محمود آباد سے  پولیس نے  ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،،،ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم 12 اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا ...

Read More »

مستعفی وزیر عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے مستعفی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ عبدالحکیم بلوچ اسمبلی رکنیت چھوڑنے پر غور کررہے ہیں۔ وہ سندھ سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے واحد ایم این اے ہیں۔ دوسری جانب ن ...

Read More »

خیبرپختونخوا کے پن بجلی گھر انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجلی کی پیداوار پرغیرمساوی انکم ٹیکس پرتشویش کا اظہارکرتےہوئے خیبر پختونخوا کے پن بجلی گھروں کو انکم ٹیکس سے مستثنی قراردینےکی ہدایت کردی۔ کمیٹی نے لینڈ ڈیویلپرزاوربلڈرز پرسے آئندہ مالی سال سےنئے طریقہ کارکے تحت انکم ٹیکس کی وصولی کی اجازت دیدی جبکہ غیرملکی ٹرسٹوں کی رجسٹریشن پرلائی گئی ترمیم مسترد کردی۔ آئندہ مالی ...

Read More »