مستعفی وزیر عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

مسلم لیگ ن کے مستعفی وزیر مملکت عبدالحکیم بلوچ کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دی گئی ہے۔

پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے انہیں پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ عبدالحکیم بلوچ اسمبلی رکنیت چھوڑنے پر غور کررہے ہیں۔ وہ سندھ سے منتخب ہونے والے ن لیگ کے واحد ایم این اے ہیں۔

دوسری جانب ن لیگ کے اہم رہنماؤں نے عبدالحکیم بلوچ سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ہے تاہم انہوں نے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ ان کے استعفیٰ دینے سے حلقے کے عوام خوش ہیں۔

عبدالحکیم بلوچ کا کہنا تھا کہ تین سال لالی پاپ پر گزارا کرلیا اب واپسی ممکن نہیں

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: