پاکستان

لڑکی کے گھر میں لڑکے کی موت خودکشی یا قتل؟

پسند کی شادی کا خواہش مند پتوکی کا نوجوان لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں جان کی بازی ہار گیا۔ اشفاق اسماعیل نگر کی مہوش سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن لڑکی کی والدہ نے رشتہ دینے پر راضی نہیں تھی۔ ہفتے کی صبح اشفاق مہوش کے گھر آیا۔ جہاں اس نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے لڑکی کی بہن ...

Read More »

ٹریفک حادثات میں 13 افراد ہلاک

سوات کے قریب جیپ دریا میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ڈوب گئے۔ مینگورہ سے کالام جاتے ہوئے جیپ بحرین میں دریائے سوات میں جاگری۔ حادثے میں بہادر سید، اس کی بیوی، بیٹی اور دو بیٹے عمراور حبیب ڈوب گئے۔ پنڈدادنخان میں کھیوڑہ روڈ پر ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں آفتاب، اس کی ...

Read More »

نوازشریف کیلئے شاہی شہد

برطانیہ کے ولی عہد پرنس چارلس لندن میں  وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ پر  عیاد ت کی۔ پرنس چارلس نے نوازشریف کی عیادت کی اور کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر انہیں مبارکباد دی۔ شہزادہ چارلس نے وزیراعظم نوازشریف کو ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔ مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ پرنس چارلس ...

Read More »

مینڈیٹ کوتباہ کرنے کیلئے سازش بنائی گئی،دانیال عزیز

اسلام آباد میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا 35 پنکچرکے الزام پرعمران نے خود کہا تھا کہ وہ سیاسی بیان تھا چینی صدرکے دورے کوملتوی کرانے کی سازش تھی اورقوم کے ذہن میں انتشارپیدا کرنے کے لیے سازش تیارکی گئی اور یہ سازش حکومت نہیں پاکستان کی ترقی کیخلاف تھی دانیال عزیز نے ...

Read More »

عمران خان کا پھر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

لاہور میں بات کرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا  ٹی او آر نہ بنے تو 2 کروڑ پاکستانی سڑکوں پر نکالوں گا انہوں نے سوال اٹھا کہ  وزیراعظم کچھ نہیں چھپانا چاہتے تو ٹی او آر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ تاخیر کا مقصد یہ ہے کہ وزیراعظم بہت کچھ چھپانا چاہتے ہیں عمران خان نے کہا  اب وہ وزیراعظم کے ...

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکس چینچ میں مندی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مندی رہی ہنڈرڈ انڈیکس 37 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا، حصص کی مجموعی مالیت ایک سو دس ارب روپے کم ہو گئی ہفتے کے دوران پہلے تین روز ب تیزی رہی اور ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 37 ہزار 426 پر بھی بند ہوا لیکن ...

Read More »

عبدالستار ایدھی کیلئے آرمی چیف کا گلدستہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کے لئے گلدستہ بھجوایا ہے آرمی چیف نے عبدالستار ایدھی کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا دوسری طرف آصفہ بھٹو زرداری ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کے لئے ایدھی سنٹر پہنچ گئیں آصفہ بھٹو نے عبدالستار ایدھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت ...

Read More »

جون کی گرمی اور پانی کی قلت واسا نے روز داروں کے صبر کا پیمانہ لبریزکر دیا۔۔

روز بروز بڑھتی گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑائے تو شہر میں پانی کی قلت نے عوام کو مزید پریشان کردیا۔۔۔ لاہور ہربنس پورہ کےرہائشی بھی پانی کی قلت کے باعث سڑکوں پر نکل آئے اور واسا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔۔ شہریوں کاکہنا ہےکہ پانی کی قلت کےباعث سحرو افطار میں دشواری کےعلاوہ معمولاتِ زندگی بھی پانی کی ...

Read More »

27سالہ اطالوی کوپیماہ لیئیونارڈو ضلع گانچھے کے لیلی پیک پر اسکننگ کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے

  27سالہ کوپیماہ لیئیونارڈواپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ  کومیلی لیلیٰ پیک پر اسکیننگ کے دوران چوٹی سے گر کر ہلاک ہوئے کوہ پیما ٹیم پچھلے مہینے پاکستان پہنچی تھی اور ان کا دورہ ایک ماہ پر مشتمل تھا کوپیماؤں کا تعلق اٹلی سے ہے اور ٹیم میں 4لوگ شامل ہیں ان کے ساتھ دو دیگر مہم جو کوہ پیما اینریکو ...

Read More »

’’ٹریکٹر ٹریکٹر ہوتا ہے، ٹرالی ٹرالی ہوتی ہے‘‘

قومی اسمبلی سے شروع ہونے والا ٹریکٹر ٹرالی کا شور فیصل آباد تک بھی جاپہنچا۔ شیریں مزاری اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے درمیان ابھی معافی کا تنازع چل ہی رہا تھا کہ وزیرمملکت پانی و بجلی بھی معاملے میں کود پڑے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ٹریکٹر ٹریکٹر ہوتا ...

Read More »