کئی روز سے اسلام آباد میں جاری پانی کا بحران سنگین ہو گیا
شہر اقتدار میں پانی کی شدید قلت ہے
ادھر سی ڈی اے بھی ٹینکرز کی خرابی کے باعث مختلف علاقوں میں پانی نہیں پہنچا سکی
جس کی وجہ سے سی ڈی اے نے نجی ٹینکرز کو پانی کی سپلائی کا ٹھیکہ دے دیا
نجی ٹینکرز کو آٹھ سو سے ایک ہزار تک کرایہ دیا جا رہا ہے