وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے ریلوے اسٹیشن قصور میں لگے رمضان بازار کاجائزہ لیا اور بیسن اور دالیں آدھ کلو کی پیکنگ میں ہر صورت ملنے کی ہدایت کردی
وزیراعلیٰ پنجاب نے بچوں سے بھی پیا ر کیا اور چینی کے دو دو کلو کے پیکٹ مفت میں دیے
رمضان بازار کے بعد شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور بھی گئے
جہاں مختلف وارڈز کاجائزہ لیا اورمریضوں سے طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا
وزیراعلٰی نے اسپتال کے جنرل وارڈز میں ا ئیرکنڈیشنرزکے بند ہونے پر برہمی کا اظہار کیا