گھوٹکی سے آٹھ رکنی گروپ پکڑا گیا
گروہ کے ارکان لڑکی کی آواز بنا کر مردوں کو اغواء کرتا تھا
گروپ دیگر سنگین مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھا
پولیس کو اطلاع ملی کہ رنگ پور میں یہ گروپ چھپا ہوا ہے جس پر کارروائی کی گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے تفتیش کے دوران متعدد افراد کے اغواء کا اعتراف کیا ہے