پاکستان

پاک افغان طور خم بارڈر پر کشیدگی برقرار

طور خم بارڈر پر گیٹ اور باڑ لگانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا فائرنگ اور گولہ باری   کا سلسلہ  بھی وقفے وقفے سے جاری  ہے آئی ایس پی آر کے مطابق طورخم بارڈر گیٹ پرافغان فورسز نے پاکستانی علاقے پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے ایک  پاکستانی  جوان زخمی گیا آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان  ...

Read More »

پانی دو، کریم آباد کے رہائشی برہم

کراچی کے علاقے کریم آباد میں رات گئے پانی کی قلت اور بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے سڑک پر ٹائر جلاکر احتجاج کیا مظاہرے کی اطلاع ملی  تو پولیس رینجرز بھی پہنچ گئی احتجاج بڑھنے کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما اظہار الحسن بھی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لیے کریم آباد پہنچ گئے ایم کیو ایم ...

Read More »

رضوان نے حلیمہ کو قتل کیا،پولیس

کراچی پولیس کے ایس ایس پی عدیل چانڈیو میڈیا پر رضوان کا بیان چلنے پر برہم ہو گئے ان کا کہنا ہے کہ رضوان ایاز کے خلاف حلیمہ کے قتل کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اب وہ جان بوجھ کر عدالت میں کیس کو کھینچنے کی کوشش کر رہا ہے میڈیا ملزم کے بیانات کو اہمیت نہ دے اور ...

Read More »

وفاق نے 112 ارب روپے کم دیئے، سندھ

وزیرخزانہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا  ہے کہ وفاق نے اس مالی سال سندھ کو ایک سو بارہ ارب روپے کم دیے ہیں ۔ کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں   وہ وفاق سے ناراض نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ این ایف سی کا اہم اجلاس اس مالی سال  نہیں بلایا گیا ،وفاق نے سندھ کو 494 ارب  ...

Read More »

سینیٹرحمداللہ سے تحقیقات کیلئے چیئرمین سینیٹ سے اجازت طلب

ماروی سرمد کو گالیاں دینا سینیٹر حمد اللہ کو مہنگا پڑنے لگا، اسلام آباد پولیس نے سینیٹر سے تحقیقات کا بیان قلمبند کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد نے تھانہ کوہسار میں تحریری شکایت درج  کرائی ہے۔ رکن سینیٹ کا بیان قلمبند کی اجازت دی جائے۔

Read More »

لیاری، آصفہ پانی دو پانی دو کے نعرے

آصفہ بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کے گڑھ میں لوگوں کی مشکلات جاننے کے لئے لیاری جاپہنچی۔ انہوں نے  آٹھ چوک ، چاکیواڑہ اور قائد اعظم کی جائے پیدائش  وزیر مینشن کا دورہ کیا ۔ انتظامیہ نے صفائی ستھرائی کی کوششیں کی لیکن کچرے کو چھپا نہ سکے، لیاری کے مکینوں نے بھی آصفہ کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے ۔ ...

Read More »

غیرت کے نام پر قتل اسلامی کے منافی قرار

سنی اتحاد کونسل کے علما نے غیرت کے نام پر قتل کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ علمائے کرام کی جانب سے جاری کئے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ اسلام غیرت کے نام پر قتل جیسے قبیح فعل کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ اسلام نے بالغ عورتوں کو اپنی مرضی سے پسند کی شادی کا اختیاردیا ہے۔ خواتین ...

Read More »

ٹی وی پروگرام پر پیمرا کا ایکشن

پیمرا نے اپنے نوٹس میں ایسے پروگرام نشر کرنے کو ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا جو جان بوجھ کر ریٹنگ بڑھانے کے لیے کیا گیا ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے پروگرام کے متنازع حصے پر ملک میں مختلف سماجی حلقوں اور انٹرنیٹ پر ایک بحث جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل “نیوز ون” کے ...

Read More »

کھلاڑی عید کے بعد سڑکوں پر ہوں گے

تحریک انصاف نے ٹی او آر پارلیمانی کمیٹی میں مسلسل ڈیڈلاک پر حکمت عملی طے کرلی ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں پارٹی اجلاس کے دوران کئی اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ پانامالیکس پر کارکنوں کو متحرک کرنے اورعید کے بعد آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمران خان نے رہنماؤں  کو ہدایت کی کہ  کارکنوں ...

Read More »

وزیراعظم کی ہائیڈپارک میں چہل قدمی

لندن میں دل کے بائی پاس کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ ہائیڈ پارک میں جاپہنچے پاکستانی وزیراعظم اور خاتون اول کافی دیر تک پارک میں چہل قدمی کرتے رہے۔ اس موقع پر وزیراعظم ہشاش بشاش دکھائی دیئے

Read More »