ماروی سرمد کو گالیاں دینا سینیٹر حمد اللہ کو مہنگا پڑنے لگا، اسلام آباد پولیس نے سینیٹر سے تحقیقات کا بیان قلمبند کرنے کے لئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد نے تھانہ کوہسار میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔
رکن سینیٹ کا بیان قلمبند کی اجازت دی جائے۔