لندن میں دل کے بائی پاس کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے۔
وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ ہائیڈ پارک میں جاپہنچے
پاکستانی وزیراعظم اور خاتون اول کافی دیر تک پارک میں چہل قدمی کرتے رہے۔
اس موقع پر وزیراعظم ہشاش بشاش دکھائی دیئے