پنجاب کے بجٹ میں خالی پلاٹس پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا
خالی پلاٹ پر تعمیر شدہ عمارت کی نسبت نواں حصہ ٹیکس دینا ہو گا
ایک ہزار سی سی سے بڑی امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر 15 ہزار سے ایک لاکھ کا نیاٹیکس لگا دیا گیا
پندرہ سو سی سی سے 2 ہزار سی سی کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس دو سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی
پروفیشنل ٹیکس میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
پراپرٹی ٹیکس میں دی گئی چھوٹ میں کمی کر دی گئی
چھوٹ واپس لینے سے پراپرٹی ٹیکس میں 8 فیصد اضافہ ہو گا